زبیر صابر گورنر پنجاب کے کو آرڈی نیٹر برائے سوشل میڈیا تعینات

زبیر صابر گورنر پنجاب کے کو آرڈی نیٹر برائے سوشل میڈیا تعینات
زبیر صابر گورنر پنجاب کے کو آرڈی نیٹر برائے سوشل میڈیا تعینات

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (آئی ایس ایف) کے بانی کارکن زبیر صابر کو "ٹیم سرور" کا کوآرڈی نیٹر تعینات کردیا۔

گورنر پنجاب کی فوکل پرسن اور چیف آف سٹاف رابعہ ضیاء نے زبیر صابر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے  جس کے مطابق شعیب قدیر کو ٹیم سرور کا ڈپٹی کو آر ڈی نیٹر تعینات کیا گیا ہے۔ٹیم سرور کا بنیادی کام ریجنل کو آر ڈی نیٹرز اور سوشل میڈیا ٹیموں کے ساتھ رابطہ اور انہیں ہدایات جاری کرنا ہوگا۔

 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -