پولیس کی کارروائی، نیو انارکلی سے جعلی ٹکٹیں بیچنے والا ملزم گرفتار

پولیس کی کارروائی، نیو انارکلی سے جعلی ٹکٹیں بیچنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(کرائم رپورٹر)نیو انارکلی سے 90 لاکھ مالیت کی جعلی ٹکٹیں بیچنے والا ملزم گرفتار، ملزم کے قبضہ سے 90 لاکھ مالیت کی جعلی ٹکٹیں برآمد کرلی گئی   ایس پی سٹی محمد سرفراز ورک نے ایس ایچ او نیو انارکلی مسعود الرحمان اور ٹیم کو شاباش اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا  بتایاگیا ہے کہ ملزم کو خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے گرفتار کیا گیا۔ ملزم گاڑی میں سوار مختلف مالیت کی جعلی ٹکٹیں لیکر آ رہا تھا کہ پولیس نے دھر لیا  ملزم ذوالفقار کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
گئی ہے جبکہ ایس پی سٹی محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ انسداد جرائم کے حوالہ سے کڑی نگرانی کی جارہی ہے۔

مزید :

علاقائی -