حسن مرتضیٰ کی ایڈون سہوترا کے گھر آمد،والدہ کی وفات پر تعزیت
لاہور(نمائندہ خصوصی)پارلیمانی لیڈر پیپلزپارٹی پنجاب و جنرل سیکرٹری پیپلزپارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کی پیپلزپارٹی مینارٹی ونگ پنجاب کے نائب صدر ایڈون سہوترا کے گھر آمد سید حسن مرتضٰی نے ایڈون سہوترا سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔سید حسن مرتضٰی کے ہمراہ سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس پیپلزپارٹی وسطی پنجاب احسن رضوی، نائب صدر پیپلز یوتھ ذیشان بیگ شامی, پیپلزپارٹی رہنما افراز نقوی,عاصم عدنان,یونس کھوکھر, سر پیارا, منیر پیارا,رشید مسیح اور بالا مسیح سمیت دیگر بھی شریک تھے