برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

برج ثور،سیارہ زہرہ،21اپریل سے20مئی

  

 نئے کام کی ابتداء کے لئے اچھا وقت ہے آپ قدم بسم اللہ کر کے اٹھالیں اور رسک لینا تو اب ضروری ہو گیا ہے عرصہ دراز سے جو لوگ مشکل میں تھے بہتری میں جائیں گے۔

مزید :

کامرس -