گورنر پنجاب سے سینئر وائس چیئرمین انجمن تاجران وہاڑی ارشاد بھٹی کی ملاقات

گورنر پنجاب سے سینئر وائس چیئرمین انجمن تاجران وہاڑی ارشاد بھٹی کی ملاقات

  

 وہاڑی (بیورو رپورٹ،نامہ نگار)سینئر وائس چیئرمین پنجاب  صدر مرکزی انجمن تاجران وہاڑی ارشاد حسین بھٹی کی قیادت(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

 میں وفد کی  گورنر پنجاب بلیغ الرحمن سے ملاقات اس موقع پر  آ سٹریلیا سے آئیتاجر احسن مجید تحصیل چیرمین چوہدری سرور ضلعی جنرل سیکرٹری و صدر مرکزی انجمن تاجران میلسی شیخ محمد سلیم جنرل سکیرٹری وہاڑی را خلیل احمد نائب صدور حاجی اسلم مدنی اکبر سندھو بھی موجود تھیتاجروں کے مسائل کے حوالے سے کفگتو کی تاجر ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کا مقام رکھتا ہے اگر تاجر خوشحال ہے تو ملک خوشحال ہو گا انشااللہ ہم ہمشہ تاجر کے فلاح و بہبود کے لیے کا کیا اور کرتے رہیں گیکرونا کی وبا ہو ڈینگی ہو سیلاب زدگان ہو وہاڑی کے تاجروں نے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور مرکزی انجمن تاجران وہاڑی کو خراج تحسین پیش کیا فوڈ اتھارٹی کے حوالے سے کریانہ کی لائسنس فیس میں بیتحاشہ اصافہ ہو رہا ہے وہ کم کیا جائیوہاڑی میں زکریا یونیورسٹی کے لیے فنڈز ریلیز کیے جائیں میلس کی پندرہ سے بیس لاکھ کی ابادی کے لیے دانش سکول کا تحفہ دیا گیا اب یونیورسٹی کی شدید کمی ہے وہاں پر اسلامیہ  یونیورسٹی کے سب کمپس کی منظوری دی جائے گورنر پنجاب کو وہاڑی کے فوری کے دعوت بھی دی جو قبول کر لی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -