معلم اغواء کیخلاف پشاور ماڈل سکول کے، طلبا ء کا ورسک روڈ پر احتجاجی مظاہرہ
پشاور (کرائم رپورٹر)گلبہار پولیس سٹیشن کی حدود حسین ا ٓباد سے نامعلو م اغوا ء کا رو ں نے پشاور ماڈل سکو ل ورسک روڈ کے استا ذ کو اغواء کر لیا جسکی رہا ئی کیلئے سکول کے طلباء نے ورسک روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر کے احتجا جی مظاہرہ کیا روڈ کی بندش کی وجہ سے ٹریفک کا نظام درہم بر ہم رہا گاڑیو ں کی لمبی قطا ریں لگ گئی ٹریفک پولیس اہلکار طلباء کیسا منے بے بس دیکھائی دینے لگے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علا قے گلبہار حسین آباد سے نامعلوم اغوا ء کا رو ں نے پشاور ماڈل سکو ل ورسک روڈ کے ٹیچرز شان علی خان کو اغواء کر کے نامعلوم مقا م منتقل کر دیا گیا ہے پولیس نے رپور ٹ درج کر لی ہے۔ ٹیچرکے اغوائیگی کے حوا لے سے سکول کے طلباء نے احتجا جی طور پر کلاسز سے با ئیکاٹ کر کے سڑکو ں پر نکل ا ٓئیں اور ورسک روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے بند کر کے احتجا جی مظاہرہ کیا مظاہر ین نے ٹیچر کے رہا ئی کا مطالبہ کیا اور پولیس کو عام شہریو ں سمیت اسا تذہ اور طلباء کو جا ن و مال کی تحفظ فراہم کیا جائے۔ طلباء کی جانب سے روڈ کی بندش سے ٹریفک کا نظام در ہم بر ہم رہا اور گاڑیو ں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں جسکے سامنے ٹریفک پولیس بھی بے بس دیکھائی دینے لگی۔ جبکہ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ طلباء کو پر امن طریقے سے منتشر کر دیا گیا ہے اور روڈ کو ہر قسم ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔