فیفا ورلڈکپ, گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

فیفا ورلڈکپ, گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا
فیفا ورلڈکپ, گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہوگیا

  

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)فیفا ورلڈکپ  میں گروپ میچز کا پہلا راؤنڈ ختم ہو گیا ہے، آج گروپ اے ا ور گروپ بی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ پہلا میچ ایران اور ویلز کے درمیان کھیلا جائےگا۔

فیفا ورلڈکپ کادوسرا مقابلہ قطر اور سینیگال، تیسرا  نیدرلینڈز اور ایکواڈور   جب کہ آخری میچ  انگلینڈامریکا کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل -