جمادی الاول کا چاند نظرآگیا

جمادی الاول کا چاند نظرآگیا
جمادی الاول کا چاند نظرآگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں جمادی الاول کا چاند نظرآگیا۔جمادی الاول 1444 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اجلاس میں جمادی الاول کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا۔اعلان کے مطابق ہفتہ 26 نومبرکو یکم جمادی الاول 1444 ہوگی۔

مزید :

قومی -