سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 30 اکتوبر کو کھیلا جائیگا

سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی 30 اکتوبر کو کھیلا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کولمبو(اے پی پی) سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ 30 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپنے دورہ سری لنکا کے دوران پانچ ون ڈے، دو ٹیسٹ اور ایک ٹی 20 میچ کھیلے گی۔