امریکا: کدّوں پر صدارتی امیدوار رومنی اور اوبا ما کی شکلیں تر اشنے کا مقابلہ
نیویارک(خصو صی رپورٹ) امریکا میں الیکشن کے قریب آنے کے سا تھ ساتھ انوکھی سرگر میوں بھی اضا فہ ہو تا جا رہا ہے۔ ایسا ہی کچھ امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر ہواجہا ں غو طہ خو روں نے زیرِ آب تیر اکی کے دوران کدو¿ں پرصدار تی امیدواروں بر اک اوباما اور مٹ رومنی کے چہرے تراشے۔ مقابلے میں شا مل غو طہ خوروں نے اپنے اپنے پسندیدہ امیدوار کی شکل تراش کی ان کی حما یت کا اظہار کیا۔