دوران پرواز بیگم کی موجودگی میں قطری شہری کی نوجوان لڑکی کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جہازمیں ہنگامہ کھڑاہوگیا

دوران پرواز بیگم کی موجودگی میں قطری شہری کی نوجوان لڑکی کیساتھ ایسی شرمناک ...
دوران پرواز بیگم کی موجودگی میں قطری شہری کی نوجوان لڑکی کیساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جہازمیں ہنگامہ کھڑاہوگیا

  


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)چھٹیاں منانے کیلئے دوحہ سے مانچسٹر آنیوالی پروازمیں قطرکے شہری نے ساتھ بیٹھی 18سالہ نوجوان لڑکی کے جسم کے مخصوص حصے کوچھونے سے ہنگامہ برپاہوگیاجبکہ ساتھ بیٹھی مردکی 23سال سے شریک حیات کواس کاعلم ہی نہ ہوسکا، تاہم سات گھنٹے کی پروازکاسفر تمام ہونے پرملزم کوحراست میں لے کرقیدکی سزاسنادی گئی۔

برطانوی اخبار’میل آن لائن‘ کے مطابق نوجوان لڑکی سے چھیڑخوانی ثابت ہونے پر شادی شدہ عرب شہری کوقید کی سزاسنادی گئی،46سالہ ملزم ثمن داس کولڑکی کی شکایت پراس وقت حراست میں لیاگیاتھاجب طیارے نے مانچسٹرایئرپورٹ پرلینڈنگ کی ۔لڑکی نے دعویٰ کیا کہ ملزم نے جسم کے نچلے حصے کواس وقت چھواجب وہ سورہی تھی لیکن رگڑکااحساس ہونے پر اس کی آنکھ کھل گئی اورپھر چیختے ہوئے جہازکے عقبی حصے میں بھاگ گئی جہاں عملے کے ایک رکن کواطلاع دی۔

برقع اوڑھے یہ شو بز کی دنیا کی کونسی معروف ترین شخصیت ہیں ؟جان کر ہر مسلمان کا دل خوش ہو جائے گا

رپورٹ کے مطابق حیران کن بات یہ ہے کہ جب ثمن داس نے لڑکی سے چھیڑخوانی کی تواس کی اہلیہ سونیا بھی ساتھ بیٹھی تھیں لیکن وہ اپنے شوہر کی اس حرکت سے بے خبرررہیں۔ابتدائی طورپرملزم نے دعویٰ کیاکہ حادثی طورپر اس نے لڑکی کوچھولیاہوگاجبکہ بعدمیں کہاکہ وہ ایسانہیں کرسکتاکیونکہ سورہاتھا۔میاں بیوی چھٹیاں منانے آرہے تھے جبکہ لڑکی تھائی لینڈ میں دوماہ گزارنے کے بعد واپس برطانیہ آرہی تھی۔

متاثرہ لڑکی نے عدالت کوبتایاکہ ’وہ جانتاہے کہ دراصل وہ کیاکررہاتھا، وہ سونہیں رہاتھا، وہ مجھے دیکھ رہاتھا ،میں نے دیکھا کہ اس کی نظریں مجھ پرتھیں، وہ یہ جانچ رہاتھاکہ میں جاگ رہی ہوں یانہیں، جب اسے پتہ چلاکہ میں جاگ گئی ہوں تواس نے بہت تیزی سے حرکت کی۔

پراسیکیوٹرہولی ہولڈن نے کہاکہ ساتھ بیٹھے شخص کوکہنی لگ سکتی ہے لیکن ٹانگوں کے درمیان ہاتھ نہیں لگ سکتا، شواہدپختہ ہیں،ملزم نے دومتضادبیانات دیئے جبکہ ملزم کی بیوی کاکہناتھاکہ اسے اپنے شوہرپرمکمل اعتماد ہے ، شوہرنے بتایاکہ اگرلڑکی اوراس کی والدہ ملیں تووہ معذرت کیلئے ان سے بات کرناچاہے گا۔ملزم کو جنسی طورپرہراساں کرنے کاملزم قراردیدیاگیاہے جبکہ مشروط طورپر 27اکتوبرضمانت منظورکرلی گئی۔

مزید : برطانیہ


loading...