7500 اور 25 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

7500 اور 25 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کامرس رپورٹر ) 7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 1 نومبر بروز منگل حیدر آبار اور مظفر آباد میں منعقد ہوگی 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز کی یہ 68 ویں قرعہ اندازی ہے 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈز 1 کروڑ 50 لاکھ روپے ‘ دوسرا انعام 50 لاکھ روپے کے تین انعامات جبکہ تیسرا انعام 93000 روپے کے 1696 انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے 25 ہزار والے بانڈز کا پہلا انعام 5 کروڑ‘ دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ روپے کے 3 انعامات ہیں۔
جبکہ تیسرے انعام میں 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔#/s#

مزید :

کامرس -