ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا

ایشیائی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سنگا پور(این این آئی) ایشیائی منڈی میں پیر کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا۔نیو یارک کنٹریکٹ کے تحت سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی کے نومبر کے لئے ترسیل 22 سینٹ کی کمی کے ساتھ 50.63 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کی دسمبر کے لئے سپلائی 19سینٹ کی کمی کے ساتھ 51.59 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

مزید :

کامرس -