آبی ذخائر

آبی ذخائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور (آن لائن) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریا: سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد35900کیوسک اور اخراج :45000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 8500کیوسک اور اخراج 8500کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد7100کیوسک اور اخراج 10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 10400 کیوسک اور اخراج6000کیوسک بیراج : جناح: آمد69100کیوسک اور اخراج 63100 کیوسک،چشمہ: آمد45200کیوسک اور اخراج 45000 کیوسک، تونسہ:آمد47800 کیوسک رہی،
اور اخراج47800کیوسک، پنجند: آمد5700کیوسک اور اخراج5700 کیوسک ، گدو: آمد 51400 کیوسک اور اخراج 42700کیوسک، سکھر: آمد39600 کیوسک اور اخراج 10000 کیوسک، کوٹری:آمد12300کیوسک اور اخراج Nil۔ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1503.36فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ3.854ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1195.20فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.115ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.115 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید :

کامرس -