پانچ سے چھ دہشتگردوں کا پولیس ٹریننگ سینٹر ہوسٹل کوئٹہ پر حملہ ،آپریشن جاری :آئی ایس پی آر

پانچ سے چھ دہشتگردوں کا پولیس ٹریننگ سینٹر ہوسٹل کوئٹہ پر حملہ ،آپریشن جاری ...
پانچ سے چھ دہشتگردوں کا پولیس ٹریننگ سینٹر ہوسٹل کوئٹہ پر حملہ ،آپریشن جاری :آئی ایس پی آر

  


کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہاہے کہ پانچ سے چھ دہشتگردوں نے پولیس ٹریننگ سینٹر ہوسٹل کوئٹہ پر حملہ کیاہے جبکہ فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ فوج اور ایف سی کے دستے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور دہشتگردوں کیخلاف آپریشن جاری ہے جلد دہشتگردوں پر قابو پا لیا جائے گا ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ کا کہناتھا کہ پولیس ٹریننگ سینٹر پر پانچ سے چھ دہشتگردوں نے حملہ کیاہے ۔

مزید : کوئٹہ


loading...