وزیر اعظم کی پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی مذمت، زیر تربیت اہلکاروں کے جانی تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت

وزیر اعظم کی پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی مذمت، زیر تربیت اہلکاروں کے جانی ...
وزیر اعظم کی پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کی مذمت، زیر تربیت اہلکاروں کے جانی تحفظ کو یقینی بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے پولیس ٹریننگ سنٹر کوئٹہ پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زیر تربیت اہلکاروں کے جانی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
پولیس ٹریننگ سنٹر پر حملے کے بعد اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے۔دہشتگردی کے خلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائیں گے حملے کے منصوبہ سازوں کا پیچھا کیا جائے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -