بلوچستان حملے میں "را" اور "این ڈی ایس" کا ہاتھ ہے: تجزیہ کار

بلوچستان حملے میں "را" اور "این ڈی ایس" کا ہاتھ ہے: تجزیہ کار
بلوچستان حملے میں

  

کوئٹہ ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کی صورتحال میں "را" کے ملوث ہونے کے شواہد موجود ہیں،را کا حاضر سروس افسر کلبھوشن یادیو بلوچستان سے گرفتار ہو چکا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بلوچستان حملے میں بھارتی مداخلت حقیقت ہے،"کلبھوشن یادیو نے را" اور "این ڈی ایس" کی کا روائیوں کا اعتراف کیا ہے۔کلبھوشن کی نشاندہی پر"را" ایجنٹوں کی گرفتاریاں بھی ہو چکی ہیں۔

مزید : کوئٹہ