علی ظفر کی پیسیز انٹرنیشنل کی اختتامی تقریب پر شاندار پرفارمنس

علی ظفر کی پیسیز انٹرنیشنل کی اختتامی تقریب پر شاندار پرفارمنس
علی ظفر کی پیسیز انٹرنیشنل کی اختتامی تقریب پر شاندار پرفارمنس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)گلو کار و ادا کار علی ظفر نے پییسز انٹر نیشنل کی اختتامی تقریب پر شاندار پرفارمنس دی اس پرفارمنس میں ان کے ہمراہ دامیہ اور پریسے فاروق بھی تھیں۔ راک سٹار کو اپنے سامنے دیکھ کر شائقین کا جذبہ دیدنی تھا ۔پیسیز انٹرنیشنل جو کہ 18اکتوبر سے شروع ہوا تھا جس کے اندرپاکستان، چائنہ ،جورڈن، انگلینڈ، اسٹریلیا، بنگلہ دیش ،انڈونیشیا ،امریکہ، ترکی اور دیگر ممالک کی افواج نے حصہ لیا تھا ۔ پیسیز انٹرنیشنل کی اختتامی تقریب میں علی ظفر کے ہمراہ شعیب اختر، جہانگیر خان ، سہیل عباس اور ثمینہ پیگ نے بھی اختتامی تقریب میں شرکت کی ۔

مزید :

کلچر -