استاد راحت فتح علی خاں آج مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں گے

استاد راحت فتح علی خاں آج مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں گے

لاہور(فلم رپورٹر)بین الاقوامی شہرت کے حامل گلوکار استاد راحت فتح علی خاں آج مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کریں گے۔راحت فتح علی خاں میڈیا کو اپنے مستقل کے پراجیکٹس اور چند اہم معاملات کے حوالے سے بریف کریں گے۔

مزید : کلچر