نیک نیتی اور لگن سے کام کیا جائے تو اوپر والا بھی مایوس نہیں کرتا ‘ اداکارہ نرگس

نیک نیتی اور لگن سے کام کیا جائے تو اوپر والا بھی مایوس نہیں کرتا ‘ اداکارہ ...
نیک نیتی اور لگن سے کام کیا جائے تو اوپر والا بھی مایوس نہیں کرتا ‘ اداکارہ نرگس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( این این آئی)اداکارہ نرگس نے کہا ہے کہ نیک نیتی اور لگن سے کام کیا جائے تو اوپر والا بھی مایوس نہیں کرتا ،اداکاری اصل میں اپنی ذات کی نفی ہوتی ہے جو اداکار اپنی ذات کے برعکس حقیقت کے قریب ہو کر کردار نبھاتا ہے وہی اصل فنکار ہے ۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ اداکاری کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ، ایسے بھی اداکار ہیں جو سکرپٹ میں اپنے کردار کو اس طرح اپنے اوپر طاری کر لیتے ہیں کہ یہ گمان ہی نہیں ہو پاتا کہ کوئی کردار نبھایا جارہا ہے ۔نرگس نے کہا کہ نئے آنے والوں کے لئے یہی سبق ہے کہ جو کام بھی کرنا ہے وہ نیک نیتی اور لگن سے کیا جائے اور پھر اس کے نتائج اوپر والے پر چھوڑ دئیے جائیں اور وہ کبھی بھی مایوس نہیں کرتا ۔

مزید :

کلچر -