پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی ایڈاونسڈ سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کی زیر صدار ت منعقد ہوا جس میں11 پی ایچ ڈی Synopses،10جائزہ رپورٹس ،21پینل آف ایگزامینر،15توسیع کے کیسز اورمختلف نوعیت کے4 کیسز کی منظوری دی گئی ۔ اجلاس میں پروفیسر ڈاکٹرمحمد شاہد کمال،پروفیسر ڈاکٹرممتاز اختر، پروفیسر ڈاکٹر طاہرہ بشارت، پروفیسرڈاکٹرمحمد فخر الحق نوری،پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ جبین، پروفیسر ڈاکٹرمحمد اقبال چاؤلہ، پروفیسر ڈاکٹر حسن مبین عالم ،پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال قاضی،پروفیسر ڈاکٹر خالد حسین،ڈاکٹر شازیہ نورین قریشی، کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیرودیگر نے شرکت کی۔

، چیئرپرسن ڈی پی سی سی پروفیسر ڈاکٹرکنول امین ،جسٹرار پروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی اور ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹر کامران عابد نے شرکت کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4