پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) کے امتحانات کی ...

لاہور(خبر نگار)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس (چار سالہ پروگرام) 4th & 6th سمسٹر 2016ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4