پی آئی اے کے ڈاکٹرزپر حکومتی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام

پی آئی اے کے ڈاکٹرزپر حکومتی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام

لا ہور (جنر ل ر پو رٹر )پی آئی اے کے ڈاکٹرزبھی چورنکلے، جعلی بل بنوا کر حکومتی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایاگیا انتظامیہ نے چورثابت ہونے پرسب کونوٹس جاری کردیاتفصیلات کے مطابق عثمان میڈیکل سٹورکاعملہ پی آئی ایڈاکٹرزسے سازبازکرکے انھیں جعلی بل بنا کر دیتا تھا جس سے وہ سرکاری خزانے سے رقم لیتے تھے پتا چلنے پر انتظامیہ نے جیل روڈپرعثمان میڈیکل سٹورکوبھی ہمیشہ کیلئے بلیک لسٹ کردیاہے اور گھناؤنے کا روبارمیں ملوث ڈاکٹرحسن ابرار،ڈاکٹرتہمینہ،ڈاکٹرعلی ورک اورڈاکٹرحسن کوشوکازنوٹس جاری کردیا گیا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...