محفل ذکر حسین

محفل ذکر حسین

لاہور (پ ر) پاکستان مسلم فرنٹ کے زیر اہتمام دارالعلوم جامعہ حنفیہ غوثیہ شیراکوٹ میں محفل ذکر حسینؓ پیر ضیاء المصطفیٰ کی صدارت میں مورخہ 26اکتوبر بروز بدھ بعد از نماز عشا ہوگی جس میں مشتاق حسین نول، سید آصف علی ظہوری، حافظ امجدثانی، تقی بدر، محی الدین، صاحبزادہ قمر محی الدین خصوصی نعت شریف پیش کریں گے جبکہ پیر ضیاء المصطفیٰ مدنی دعا کرائیں گے۔صاحبزادہ رضا المصطفیٰ سبحانی، محمد امیر علی قادری، خواجہ مزمل حسین، حافظ اشتیاق احمد، حاجی محبوب حسین مہمان خصوصی ہوں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4