رئیل اسٹیٹ ایجنٹ محمد مشاہد،محمد مجاہد محمد مدثرکے والد سپرد خاک

رئیل اسٹیٹ ایجنٹ محمد مشاہد،محمد مجاہد محمد مدثرکے والد سپرد خاک

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) DHA کے معروف رئیل اسٹیٹ ایجنٹ محمد مشاہد،محمد مجاہد محمد مدثرکے والد محترم سٹیٹ بنک کے سینئر افسر عبدالماجد کے سسر اعجاز الدین کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے مودودی انسٹی ٹیوٹ میں پڑھائی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی آج فجرکی نماز کے بعد جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں ہو گی دعا ساڑھے چھ بجے ہو گی احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...