رائیونڈ سے سابق کونسلر عبدالکریم میو کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

رائیونڈ سے سابق کونسلر عبدالکریم میو کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ لاہور کے سابق جنرل سیکرٹر ی اور رائیونڈ سے سابق کونسلر عبدالکریم میو کے سسر انتقال کر گئے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کی مرکزی چیئرمین اور ایم این اے ڈاکٹر نفیسہ شاہ ، محترمہ بیلم حسنین ایم این اے ، آصف خان، سابق مشیر وزیر اعظم پاکستان چوہدری اسلم گل، سابق ایڈوائزر گورنر پنجاب بیگم بشراء ملک، فرخندہ ملک، نصیر احمد ، ابو ہاشمی، چیئرمین راواداری تحریک ، سیمسن سلامت ، سید آصف ہاشمی ، چوہدری جاوید اختر، سید واجد علی شاہ، شائستہ جاویدودیگرنے اظہار تعزیت کیا۔

جان، سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل سپریم کورٹ آف پاکستان الیاس خان نے عبدالکریم میو سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارے رحمت میں جگہ عطا ء فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4