نواب ٹاؤن 8سالہ بچے کو تیز رفتار کار نے ٹائروں تلے کچل ڈالا ، ڈرائیور فرار

نواب ٹاؤن 8سالہ بچے کو تیز رفتار کار نے ٹائروں تلے کچل ڈالا ، ڈرائیور فرار
 نواب ٹاؤن 8سالہ بچے کو تیز رفتار کار نے ٹائروں تلے کچل ڈالا ، ڈرائیور فرار

  

 لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) نواب ٹاؤن کے علاقہ میں گھر سے چیز لینے کے لئے ما ر کیٹ جا نے والے 8سالہ بچے کو تیز رفتا ر کا ر نے ٹائرو ں تلے کچل کر ہلا ک کردیا اور ڈرائیورموقع سے فرا ر ہو گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کر کے نا معلوم کا ر سوارکے خلا ف مقد مہ در ج کر لیا ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق جوہر ٹاؤن 896کے ر ہائشی عبد لر زاق کا 8سالہ بیٹا علی حیدر گزشتہ روز گھر سے مقامی ما ر کیٹ سے چیز لینے نکلا تو تیز ر فتا ر کا ر نے ٹائرو ں تلے کچل کر شد ید زخمی کر دیا اور موقع سے فرا ر ہو گیا۔ اید ھی ایمبو لنس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو طبی امدا د کے لئے جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کیا جہا ں علی حیدر کچھ د یر زند گی مو ت کی کشمکش میں ر ہنے کے بعد زخموں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ گیا ۔ پو لیس نے لا ش کو ضرروی کا رروا ئی کے بعدورثا کے حو الے کردیا ۔ لا ش گھر پہنچنے پر کہرا م بر پا ہو گیا ۔ والد ین پر غشی کے دورے ، بعدازا ں متوفی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ اس حوالے سے ایس ایچ او نواب ٹاؤن آصف ذولفقار کا کہنا ہے کہ نا معلوم کارسوار نے بچے کو ٹکر ما ری جس سے علی حیدر جا ں بحق ہو گیا ۔ تفتیش جا ر ی ہے، جلد ملزمان کا سرا غ لگا کر گرفتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید : علاقائی