انتشارکی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے،رانا مبشر اقبال

انتشارکی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوچکی ہے،رانا مبشر اقبال

لاہور(پ ر ) مسلم لیگ( ن )کے قومی رہنماء و کوآرڈینیٹروزیر اعلیٰ پنجاب رانا مبشر اقبال نے چیئرمین ومعروف تاجررہنماء، حاجی بشارت علی رحمانی ،وائس چیئرمین ارشد رضا ایڈوکیٹ ، جنرل کونسلر سید عرفان بنیاد شاہ گیلانی ، جنرل کونسلر ذولفقار قریشی ، جنرل کونسلر محمد سجاد ،چئیرمین رحمانی ینگ کونسل ،محمد اشفاق بھولا اور دیگر ن لیگی کارکنان سے ملاقات کے دوران گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انتشارکی سیاست دفن ہوچکی ہے ۔

،ایونوں میں تبدیلی صرف اورصرف عوام کے ووٹ سے آئے گی،حکومت کسی اناڑی یاچھڑے کے دھرنوں سے گھبرانے والی نہیں۔

۔

۔

ملکی ترقی و خوشحالی میں رکاوٹ ڈالنے والوں کے ساتھ آئین و قانون کے دائرے میں رہ کرمقابلہ کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4