شاہدر ہ ، اے این ایف نے لا کھو ں رو پے کی 6کلو ہیروئن بر آمد کرکے ملزموں کو گرفتا ر کر لیا
لا ہور(سٹی ر پو رٹر ) شاہدر ہ ، اے این ایف نے لا کھو ں رو پے ما لیت کی 6کلو ہیروئن بر آمد کر کے دو ملزموں کو گرفتا ر کر لیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ اے این ایف نے گزشتہ روز خفیہ ظلا ع پر کا رروا ئی کرتے ہو ئے شاہدر ہ کے علاقہ سے لا کھو ں رو پے ما لیت کی ہیروئن بر آمد کرکے 2ملزمان ظفر خا ن اور شہباز احمد کوگرفتا ر کر لیا ۔ حکا م کا کہنا ہے کہ ملزما ن سے تفتیش جا ر ی ہے ۔