تین ایس ایچ او ز کے تقرر وتبادلے

تین ایس ایچ او ز کے تقرر وتبادلے

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) ڈی آئی جی آپریشن لاہور ڈاکٹر حیدر اشرف نے ایس ایچ او تھانہ لٹن روڈ امجد بھٹی کو ناقص کارکردگی کی بنا پر معطل کرکے پولیس لائن ،ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد تنویر احمد کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ لٹن روڈ اور پولیس لائن انسپکٹر جاوید اقبال سپرا کو ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد تعینات کر دیا ہے۔

مزید : علاقائی


loading...