کوٹ لکھپت سے 30سالہ شخص کی تشد د زدہ بر ہنہ لا ش برآمد

کوٹ لکھپت سے 30سالہ شخص کی تشد د زدہ بر ہنہ لا ش برآمد
 کوٹ لکھپت سے 30سالہ شخص کی تشد د زدہ بر ہنہ لا ش برآمد

  

لا ہور (اپنے کرائم ر پو رٹر سے ) کوٹ لکھپت کے علاقے سے 30سالہ شخص کی تشد د زدہ بر ہنہ لا ش برآمد، پو لیس نے لا ش پوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کرکے تفتیش شروع کردیا ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ کو ٹ لکھپت کے علاقہ میں گزشتہ روزاہل علاقہ نے پولیس کو اطلا ع دی کہ 30 سالہ نوجوان کی لا ش پڑی ہے جسے بے دردی سے قتل کر کے بر ہنہ کر کے پھینکا گیا ہے ۔ پو لیس نے قریبی مساجد میں اعلا ن بھی کروائے لیکن شنا خت نہ ہو سکی ہے جس پر لا ش مردہ خا نہ میں منتقل کردی گئی ۔ پو لیس کا کہنا ہے ابتدا ئی تفتیش میں معلوم ہواہے کہ مقتو ل کو چھریو ں کے وار سے قتل کیا گیا ہے اور لاش 3 روز پرانی ہے ۔ فرانزک اور پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعداصل حقائق سامنے آ ئیں گے ۔ پو لیس نے نا معلوم افرا د کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید : علاقائی