گڑھی شاہو ، 75سالہ شخص کی پرُا سرا ر ہلا کت، لا ش مردہ خا نہ میں منتقل

گڑھی شاہو ، 75سالہ شخص کی پرُا سرا ر ہلا کت، لا ش مردہ خا نہ میں منتقل
گڑھی شاہو ، 75سالہ شخص کی پرُا سرا ر ہلا کت، لا ش مردہ خا نہ میں منتقل

  


لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) گڑھی شاہو کے علاقہ میں 75سالہ شخص کی پرُا سرا ر ہلا کت، پو لیس نے لا ش پوسٹ ما ر ٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ بتا یا گیا ہے کہ شاہدر ہ ٹاؤن کا ر ہا ئشی 75سالہ قربا ن حسین گزشتہ روز پرُا سرا ر طو ر پر گڑھی شاہوکے علاقہ میں مردہ پا یا گیا ۔ اطلا ع ملنے پر پو لیس نے موقع پر پہنچ کر لا ش کو مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پو لیس کا کہنا تھا کہ قربا ن کی مو ت ہارٹ اٹیک سے ہو ئی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...