شفیق آ با د، گودام میں آتشزدگی، ہز اروں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

شفیق آ با د، گودام میں آتشزدگی، ہز اروں کا سامان جل کر راکھ ہو گیا

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) شفیق آ با دکے علاقے میں گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے نتیجے میں ہز اروں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ شفیق آ با دکے علاقے میں پلاسٹک کے گودام میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں گودام میں موجود ہز اروں روپے مالیت کا پلاسٹک کا سامان جل کر خاستر ہو گیا تاہم اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122اور فائر بریگیڈ کے عملے نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پالیا۔

مزید : علاقائی


loading...