لاؤس، بس حادثہ دو چینی شہریوں سمیت چار افراد ہلاک ، سات زخمی

لاؤس، بس حادثہ دو چینی شہریوں سمیت چار افراد ہلاک ، سات زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وینتیائی (آن لائن)لاؤس میں بس حادثے میں دو چینی شہریوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لاؤس میں چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ چین سے وینتیائی آنیوالی انٹرنیشنل بس طوفانی بارش کے باعث صوبہ پرا بانگ میں گہری کھائی میں جا گری جسکے نتیجے میں دو چینی شہریوں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے جبکہ سات کو معمولی زخم آئے۔

مزید :

عالمی منظر -