چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

  


لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئر مین شہریارخان نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لی ہیں ۔ ترجمان پی سی بی کے مطابق شہریارخان نے ڈاکٹرزسے مشورے کے بعد ذمے داریاں سنبھالی ہیں،82سالہ شہریار خان کا اگست کے وسط میں لندن میں دل کا آپریشن ہوا تھااور چیرمین پی سی بی 20 اکتوبر کو واپس وطن پہنچے تھے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...