سینئر صحافی نور حسن رانا کے سسر کی وفات پر کھیلوں کے آرگنائزرز اور کھلاڑیوں کا اظہارِ افسوس

سینئر صحافی نور حسن رانا کے سسر کی وفات پر کھیلوں کے آرگنائزرز اور کھلاڑیوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)سینئر صحافی نور حسن رانا کے سسر اور سپورٹس رپورٹر رانا آذر نور کے دادا کی وفات پر چیف ایگزیکٹو پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن ، صدر ایل آر سی اے ، میاں تصدق رسول، محمد سلمان خان، عامر الیاس بٹ، حماد مقبول، محسن آفتاب قرشی، سپورٹس آفیسر ریلوے سپورٹس بورڈ ، سید نجم السعید، سیکرٹری جنرل پاکستان سپورٹس مین ویلفیئر ایسوسی ایشن منظور علی عارف و دیگر نے دعائے مغفرت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے۔