نیا اسلحہ اور گولیاں خریدنے کے لئے جامع پالیسی جاری کر دی گئی

نیا اسلحہ اور گولیاں خریدنے کے لئے جامع پالیسی جاری کر دی گئی

لاہور(نامہ نگار) محکمہ داخلہ نے کمپیوٹرائزڈ ہونے والے ساڑھے چھ لاکھ اسلحہ لائسنس کے بعد پراسیس کے لئے یہ پالیسی تمام ڈی سی اوز کو جاری کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے ایک مراسلہ میں تمام اضلاع کے ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ کمپیوٹرائزڈ ہونے والے تمام اسلحہ لائسنس کی فرداً منتقلی،وارث کے نام منتقلی، نیا اسلحہ اور گولیاں خریدنے کے لئے جامع پالیسی جاری کر دی ہے اور تمام ڈی سی اوز کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس نئی پالیسی کی پابندی کریں۔اس پالیسی میں فوتگی کی صورت میں وارث کو لائسنس کی منتقلی بھی شامل ہے۔

جامع پالیسی

مزید : صفحہ آخر


loading...