پنجاب میں گرفتاریوں کیلئے پی ٹی آئی کے 1473سرگرم رہنماؤں کی فہرستیں تیار

پنجاب میں گرفتاریوں کیلئے پی ٹی آئی کے 1473سرگرم رہنماؤں کی فہرستیں تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) اسلام آباد دھرناکو نا کا م بنا نے کے لئے وفاق و پنجاب کی بیوروکریسی و عہدیداروں کا مشترکہ اہم اجلاس ہوا۔ ذرا ئع کے مطا بق اجلاس میں انکشاف ہواہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے 1473سرگرم رہنماء ، عہدیداروں اور ورکرز کی فہرستیں مرتب کر لی گئی ہیں ۔مرتب کی جانیوالی فہرستوں میں 124خواتین بھی شامل ہیں ۔اجلا س میں حکومت کے اعلیٰ حکومتی عہدیدار نے فیصلہ کیا ہے اسلام آباد کو کسی صورت بند نہ ہونے دیا جائے۔معلوم ہواہے کہ آئندہ اجلاس تک فیصلہ ملتوی کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی ورکرز کی گرفتاریاں کب ہوں گی، کیسے ہوں گی، کی جائیں گی بھی یا نہیں؟۔

مزید :

صفحہ آخر -