اسبنڑ کی معروف شخصیت یا سین خان انتقال کر گئے

اسبنڑ کی معروف شخصیت یا سین خان انتقال کر گئے

چکدرہ ( نما ئندہ پاکستان ) اسبنڑ کی معروف شخصیت یا سین خان انتقال کر گئے مر حوم کو ان کے آبا ئی قبر ستان میں سپر د خاک کردیاگیا وہ اسبنڑسے قو می وطن پا ر ٹی کے ضلعی کونسلر تا زہ خان کے چچا تھے۔ مر حوم کی بنماز جنا زہ میں مختلف مکا تب فکر کے افراد نے شر کت کی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر