کسان کونسلر محمد اسلام کی والدہ گزشتہ روزبقضا ئے الٰہی انتقال کر گئیں

کسان کونسلر محمد اسلام کی والدہ گزشتہ روزبقضا ئے الٰہی انتقال کر گئیں

چکدرہ (نما ئندہ پاکستان) پیپلزپارٹی تحصیل آدینزئی کے اہم رہنماء کسان کونسلر محمد اسلام کی والدہ گزشتہ روزبقضا ئے الٰہی انتقال کر گئیں۔بعدازاں مرحومہ کوان کے آبائی قبرستان کیتیاڑی میں سپر د خاک کر دیاگیامر حومہ کی نما زجنا زہ میں پیپلز پا رٹی کی لیڈر شپ سمیت مختلف مکا تب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شر کت کی متوفیہ سپیشل برا نچ کے مختیار خان جنر ل کونسلر بختیار خان کی چچی جبکہ کونسلر نا ظم خان کی نا نی تھیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر