مردان ،مکان کی چھت منہدم ماں تین بچوں سمیت زخمی

مردان ،مکان کی چھت منہدم ماں تین بچوں سمیت زخمی

مردان (بیورورپورٹ)شہری علاقہ ما ل منڈی میں بوسیدہ مکا ن کی چھت گرنے سے ما ں اپنے تین بچو ں سمیت زخمی ہو گئی ریا ض الدین نا می شخص کا اہلخا نہ گھر میں مو جو د تھا کہ اس دوران مکا ن کی چھت اچانک گر گئی ریسکیوٹیم نے جا ئے وقوعہ پر پہنچ کر ملبے تلے دبے زخمیو ں کو نکا ل کر ہسپتا ل منتقل کردیا زخمیو ں میں مسما ۃ (ز)اور اس کے تین بیٹے 10سالہ عقیل ، 14سالہ عادل اور سولہ سالہ حا رث شامل ہیں۔

مزید : پشاورصفحہ آخر