چمکنی میں ایک شخص موٹر سائیکل سے محروم

چمکنی میں ایک شخص موٹر سائیکل سے محروم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائمز رپورٹر)پشاور کے نواحی علاقہ چمکنی کالو خیل میں مسلح افراد نے ایک شخص سے اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل چھین لی اور واردات کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جہانزیب ولد عاشق خان نے چمکنی پولیس کو بتایا کہ گزشتہ روز وہ اپنی برینڈ نیو موٹرسائیکل پر گھر سے باہر جارہا تھا کہ راستہ میں کالو خیل کے مقام پر دو مسلح افراد نے اسے ذبردستی روک دیا اور اسلحہ کی نوک پر اس سے موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔