بلدیہ عظمیٰ ملازم کی خودکشی گورنر سندھ نے نوٹس لے لیا

بلدیہ عظمیٰ ملازم کی خودکشی گورنر سندھ نے نوٹس لے لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بلدیہ عظمیٰ کے ریٹائر ڈ ملازم اقبال علی کی جانب سے خو دکشی کا نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی میئر اور دیگر متعلقہ حکام سے واقعہ کی تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ انہوں نے ڈپٹی میئر کراچی کو ہدایت کی ہے کہ یہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے جس کی مکمل تحقیقات کی جائے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...