سیکریٹری بلدیات سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

سیکریٹری بلدیات سندھ کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سیکریٹری بلدیات سندھ کو ان کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ حکومت نے بقاء اللہ انڑ کو سیکریٹری بلدیات سندھ کے عہدے سے ہٹادیا ہے ۔ فشریز اینڈ لائیو اسٹاک کے سیکریٹری رمضان اعوان کو نیا سیکریٹری بلدیات تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر