بلدیاتی مخصوص نشستوں کے انتخابات امیدواروں کی طرف سے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا سلسلہ شروع

بلدیاتی مخصوص نشستوں کے انتخابات امیدواروں کی طرف سے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے ...

ملتان(خبر نگار) بلدیاتی مخصوص نشستوں کے انتخابات کے سلسلے میں (بقیہ نمبر9صفحہ12پر )

امیدواروں کی طرف سے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے گذشتہ روز ضلع کونسل ، میونسپل کارپوریشن اور یونین کونسل کی سطح پر مخصوص نشستوں کے امیدواروں اپنی اپنی سیاسی پارٹی کا ٹکٹ جمع کرانے کا عمل شروع کر دیا ضلع کونسل ملتان کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر غلام مصطفی اور یوتھ کی سیٹ پر اسامہ طاہر نے پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ جمع کرا دیئے بتایا گیا ہے کہ ن لیگ کے ساتھ پی ٹی آئی کے امیدواروں کے بھی ٹکٹ جمع کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور آج پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔

پارٹی ٹکٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر