بلدیاتی انتخابات کے 13 امیدواروں کی اپیلیں خارج‘ 2 کی منظور کرنیکا حکم

بلدیاتی انتخابات کے 13 امیدواروں کی اپیلیں خارج‘ 2 کی منظور کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتا ن(خبر نگار خصو صی)الیکشن ٹربیونل ملتان مخصوص نشستوں پر بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے والے 13 امیدواروں کی اپیلیں (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
خارج کرنے اور 2 کی اپیلیں منظورکرنے کا حکم دیا ہے۔فاضل عدالت نے ضلع کونسل کے امیدوارعامر ندیم کی 2 درخواستیں، یونین کونسل 61 سے رانا نعیم ،یونین کونسل 78 سے محمد شبیراورمحمد رمضان،یونین کونسل 45 سے محمد شفیع،یونین کونسل 11 سے محمد جان اورفوزیہ بی بی،یونین کونسل 47 سے محمد علیم،یونین کونسل 40 سے نسرین اختراورمحمد عدیل،یونین کونسل 53 سے محمد گلزار،یونین کونسل 15 سے محمد ایوب کی درخواستیں خارج کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ یونین کونسل 40 سے نسرین اختراوریونین کونسل 80 سے محمد اجمل کی درخواستیں منظورکرنے کا حکم دیاہے۔
اپیلیں