شہباز شریف صوبے کو درست سمت کی طرف لے جا رہے ہیں‘ نشاط ڈاہا

شہباز شریف صوبے کو درست سمت کی طرف لے جا رہے ہیں‘ نشاط ڈاہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (نمائندہ پاکستان ) ممبر صوبائی اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
میاں شہباز شریف کا پنجاب کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونا جمہوریت کی فتح ہے انہو ں نے کہاکہ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف صوبہ پنجاب کو بالکل درست سمت کی طرف لے جارہے ہیں اور وہ پنجاب کی دنیا کا ایک بہترین صوبہ بنانے کا ادارہ رکتھے ہیں آئندہ الیکشن سے پہلے انہو نںے قوم کو اندھیروں سے نکالنے کا تہیہ کررکھا ہے ۔