نشتر ہسپتال میں داخل 2 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

نشتر ہسپتال میں داخل 2 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

ملتان (وقائع نگار ) نشتر ہسپتال میں داخل دو مریضوں میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہوئی ہے 20سالہ روحان کا تعلق وزیر ستان(بقیہ نمبر58صفحہ12پر )

جبکہ غلام عباس کا تعلق ڈیرہ غازیخان سے ہیں ٹیسٹ کروانے پر مذکورہ دونوں مریضوں کی ٹیسٹ رپورٹ پوزیٹو آئی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...