سونا و کرنسی سمگلنگ کیس‘ گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

سونا و کرنسی سمگلنگ کیس‘ گرفتار ملزمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر) سونا و کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ حلیمہ ریاض کی درخواست ضمانت بعد از گرفتار کی سماعت آج 25اکتوبر منگل کو سپیشل جج کسٹم پنجاب امیر نواز خان لاہور (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )
میں کریں گے۔واضح رہے کہ خاتون اور اس کی ساتھی سے14کلو سونا اور ایک لاکھ روپے غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی تھی۔
سمگلنگ کیس