ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک اور مریض نشتر ہسپتال میں داخل

ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک اور مریض نشتر ہسپتال میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں ڈینگی بخار کے شبہ میں ایک اور مریض داخل ہوا 20 سالہ شاہد ولد ظفر جو خانیوال کا رہائشی ہے جو 4 روز قبل ہی راولپنڈی سے واپس آیا ہے واضح (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
رہے مذکورہ مریض کے خون کے نمونے لیکر برائے تصدیق لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں رپورٹ کے بعد مزید طبی امداد میں بہتری لائی جائے گی۔
ڈینگی بخار